ممبئی 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) مہا ر ا شٹر ا ا نڈ سٹر یز منسٹر نا ر ائین ر ا نے نے آ ج استعفیٰ د ے دیا۔ ا نھو ں نے اکٹو بر میں منعقد ہ ر یا ستی ا نتخا با ت
میں کا نگر یس کے چیف منسٹر کے امید او ر کے طو ر پر نا مز د نہ کر نے پر نا ر ا ضگی ظا ہر کر تے ہو اپنا ا ستعفیٰ پیش کر د یا ۔ مسٹر ر ا نے نے ا س با ت کی نر دید کی کہ انہو ں نے بی جے پی لیڈ ر نتن گڈ کر ی سے ملا قا ت کی ہے۔